گیری پاکستانی ٹیم کی کوچنگ میں وقت ضائع نہ کریں:ہربھجن سنگھ

گیری پاکستانی ٹیم کی کوچنگ میں  وقت ضائع نہ کریں:ہربھجن سنگھ

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے والی پاکستان ٹیم کو ایک مرتبہ پھر نشانے پر رکھ لیا۔

 ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر نے لکھا کہ وہ(گیری کرسٹن) پاکستان ٹیم کی کوچنگ میں وقت ضائع نہ کریں بلکہ بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے واپس آجائیں، آپکی قیادت میں بھارت نے 2011 کا ورلڈکپ جیتا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں