قومی ٹیم کی سرجری کیلئے کوئی ماہر سرجن دستیاب ہے ؟خالدمحمود

 قومی ٹیم کی سرجری کیلئے کوئی ماہر سرجن دستیاب ہے ؟خالدمحمود

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود نے کہاکہ سرجری کیلئے کسی ماہرسرجن کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔

قومی کرکٹ ٹیم کی سرجری کیلئے کیا اس وقت کوئی ماہر سرجن دستیاب ہے ؟، سرجری کی جو امیدیں پاکستان کرکٹ بورڈ سے لگائی جارہی ہیں اس پریہی کہا جا سکتا ہے کہ ‘‘میر کیا سادہ ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب، اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں’’، لہٰذ اکوئی ایسی سرجری نہیں ہو سکتی جس میں پورے سٹرکچرکی تبدیلی کی ضرورت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں