یوئیفا یورو فٹبال چیمپئن شپ میں آج مزید تین میچ کھیلے جائیں گے

یوئیفا یورو فٹبال چیمپئن شپ میں  آج مزید تین میچ کھیلے جائیں گے

برلن (سپورٹس ڈیسک ) یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوئیفا یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں آج مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا۔

پہلا میچ گروپ بی میں شامل ٹیموں سپین اور اٹلی کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ دوسرے میچ میں گروپ ای کی ٹیمیں سلواکیہ اور یوکرین پنجہ آزمائی کریں گی جبکہ تیسرا میچ گروپ ڈی کی ٹیموں پولینڈ اور آسٹریا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں