سندھ پولیس کے اہلکار کو ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ کا ٹائٹل جیتنے پر 5لاکھ کا انعام

سندھ پولیس کے اہلکار کو ساؤتھ ایشین  باڈی بلڈنگ کا ٹائٹل جیتنے پر 5لاکھ کا انعام

کراچی (سپورٹس ڈیسک ) آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے سندھ پولیس کے اہلکار کانسٹیبل شاہنواز خان کو ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے پر۔۔۔

 5لاکھ روپے انعام اور تعریفی سند سے نوازا گیا۔ اس موقع پر آئی جی سندھ نے کہا کہ ایشین باڈی بلڈنگ کا یہ ٹائٹل اپنے نام کرکے آپ نے نا صرف پاکستان بلکہ محکمہ سندھ پولیس کا نام بھی روشن کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں