ورلڈکپ ہمیشہ یادرہے گا،اگلی مرتبہ مضبوطی سے کم بیک کرینگے :راشدخان

ورلڈکپ ہمیشہ یادرہے گا،اگلی مرتبہ مضبوطی سے کم بیک کرینگے :راشدخان

ٹرینیڈاڈ (سپورٹس ڈیسک ) جنوبی افریقہ سے سیمی فائنل میں یکطرفہ شکست کے بعدافغان کپتان راشد خان نے سوشل میڈیا پر۔۔۔

 جاری پیغام میں لکھا کہ اس ٹی20 ورلڈکپ کو ہمیشہ یاد رکھیں گے ، ٹیم کے ہر کھلاڑی نے جس طرح ڈٹ کر مقابلہ کیا وہ قابل ستائش ہے اور مجھے پوری ٹیم پر فخر ہے ۔ اگلی مرتبہ اس سے بھی زیادہ مضبوطی سے کم بیک کرینگے ، ٹیم کی سپورٹ کرنے والے ہر فرد کا شکریہ ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں