سیمی فائنلز میں فینز کی عدم دلچسپی ٹکٹیں مکمل فروخت نہ ہوسکیں

 سیمی فائنلز میں فینز کی عدم دلچسپی  ٹکٹیں مکمل فروخت نہ ہوسکیں

گیانا(سپورٹس ڈیسک )ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنلز میں فینز کی عدم دلچسپی کے باعث ٹکٹیں مکمل فروخت نہ ہوسکیں۔۔۔

ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل افغانستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے برائن لارا سٹیڈیم جبکہ دوسرا سیمی فائنل گیانا میں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلاگیا۔افغانستان اور جنوبی افریقا کے میچ کیلئے چار کیٹیگریز کے ٹکٹس مکمل فروخت نہ ہوسکے جبکہ بھارت اور انگلینڈ کے میچ کیلئے بھی تین سٹینڈز کی ٹکٹیں دستیاب رہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں