ٹی20 ورلڈکپ میں 4بار صفرپرآؤٹ ’’ناپسندیدہ ریکارڈ‘‘محمدنبی کے نام

 ٹی20 ورلڈکپ میں 4بار صفرپرآؤٹ  ’’ناپسندیدہ ریکارڈ‘‘محمدنبی کے نام

ٹرینیڈاڈ(اسپورٹس ڈیسک )پہلی بار آئی سی سی کے کسی بھی ایونٹ کا سیمی فائنل کھیلنے والی ا فغان ٹیم کے بیٹر محمد نبی نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔۔۔

 محمد نبی نے افغانستان کیلئے سب سے زیادہ 8 بار صفر جبکہ ٹی20 ورلڈکپ میں 4 مرتبہ بغیر کسی رنز کے وکٹ گنوانے کا ناپسندیدہ ریکارڈ بنایا۔اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ میں 3مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے والے افغانستان کے کھلاڑی گلبدین نائب تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں