دوسراٹی 20،بھارت نے زمبابوے کو 100رنزسے مات دے دی

 دوسراٹی 20،بھارت نے زمبابوے  کو 100رنزسے مات دے دی

ہرارے (سپورٹس ڈیسک )بھارت نے دوسرے ٹی 20میچ میں زمبابوے کو 100رنزسے ہراکر سیریز1-1سے برابرکردی ۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے۔۔

 2وکٹوں پر 234رنزبنائے ،مرد میدان ابھیشک شرما نے 47گیندوں پر 8چھکوں اور 7چوکوں کی مددسے 100رنزکی اننگزکھیلی ،روتوراج گائیکواڈ 77اوررینکو سنگھ 48رنزبناکر ناقابل شکست رہے ۔زمبابوے کی ٹیم جواب میں 18.4اوورزمیں 134رنزبناکر آل آؤٹ ہوگئی ،اویش خان اور مکیش کمار نے 3،3وکٹیں لیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں