شاہد آفریدی سے اجے دیوگن کی ملاقات

شاہد آفریدی سے اجے دیوگن کی ملاقات

برمنگھم (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں چیمپئنز آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں پاک بھارت میچ کے موقع پر اجے دیوگن نے شاہد آفریدی سے ملاقات کی۔

 دونوں شخصیات نے بہت ہی خوش گوار انداز میں ایک دوسرے سے ملاقات کی اور ہاتھ ملایا اور گراؤنڈ میں کچھ دیر تک ایک دوسرے سے بات بھی کرتے رہے ۔سوشل میڈیا پر بھی ان کی ملاقات کی ویڈیو کو کافی پسند کیا جا رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں