کیریئر میں سچن ٹنڈولکر کے خلاف بولنگ کرنامشکل لگا:جیمزاینڈرسن

 کیریئر میں سچن ٹنڈولکر کے خلاف  بولنگ کرنامشکل لگا:جیمزاینڈرسن

لندن (سپورٹس ڈیسک )ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لیکر ریٹائرہونیوالے برطانوی فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ سے قبل برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا۔۔

 کہ مجھے لیجنڈری سچن ٹنڈولکر کے خلاف بولنگ کرنامشکل لگا، وہ بہترین بیٹر تھے ، ان کے خلاف میں نے کوئی خاص منصوبہ نہیں بنایا لیکن مجھے معلوم تھا کہ جب وہ بیٹنگ کرنے آگئے تو میں ان کے خلاف کوئی بری گیند نہیں کرسکتا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں