ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی اپنے وطن جنوبی افریقہ واپسی

ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی  اپنے وطن جنوبی افریقہ واپسی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اپنے وطن جنوبی افریقہ واپس لوٹ گئے ۔

لاہور میں اپنے قیام کے دوران گیری کرسٹن کے ساتھ اظہر محمود اور ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسین گلیسپی نے پی سی بی سربراہ محسن نقوی سے مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا تھا جس کی روشنی میں کوچز نے سلیکشن کمیٹی اور پی سی بی کے دوسرے حکام سے بھی ملاقاتیں کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں