ورلڈجونیئر سکواش:2پاکستانیوں کی کوارٹر فائنل میں رسائی

 ورلڈجونیئر سکواش:2پاکستانیوں  کی کوارٹر فائنل میں رسائی

واشنگٹن(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے حمزہ خان اور عبداللہ نواز نے ہیوسٹین میں جاری ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے ۔

پری کوارٹر فائنل میں دونوں پلیئرز نے مصر کے کھلاڑیوں کو شکست دی۔ حمزہ خان نے مصر کے مروان عسل اور عبداللہ نے مصر کے عمر اعظم کو ہرایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں