یوراج ، ہربھجن اور سریش رائنا پر ’’معذور‘‘ افراد کا مذاق اڑانے کا الزام، شکایت درج

 یوراج ، ہربھجن اور سریش رائنا پر ’’معذور‘‘  افراد کا مذاق اڑانے کا الزام، شکایت درج

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )بھارت کے سابق کرکٹرز ہربھجن سنگھ، یووراج سنگھ اور سریش رائنا پر ۔۔۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے معذور افراد کا مذاق اڑانے کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔سابق بھارتی کرکٹرز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کی جیت کی خوشی میں ایک ویڈیو بنائی جس کے بعد ان پر کے خلاف مقدمے کے لیے شکایت درج کرائی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں