سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے

سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے

کراچی (سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے ۔

 گزشتہ روز سابق کپتان نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں کے الیکٹرک سے درخواست کی کہ کے الیکٹرک والوں لائٹ آن کردو بھائی۔ سوشل میڈیا پر سرفراز احمد کی کے الیکٹرک سے کی گئی درخواست کا سکرین شارٹ تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔واضح رہے کہ شہر قائد میں گزشتہ روز شام تک گرمی اور حبس کی شدت برقرار تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں