دی ہنڈریڈ لیگ:اسامہ میر عجیب انداز میں وکٹ گنوا بیٹھے

دی ہنڈریڈ لیگ:اسامہ میر  عجیب انداز میں وکٹ گنوا بیٹھے

ساؤتھمپٹن (سپورٹس ڈیسک )دی ہنڈریڈ لیگ کے دوران اسامہ میر عجیب انداز میں وکٹ گنوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے۔۔

 سدرن بریو اور مانچسٹر اوریجنلز کے درمیان میچ میں لیگ سپنر اسامہ میر 20ویں اوور کی آخری گیند پر عجیب انداز میں ہٹ وکٹ آؤٹ ہوگئے ۔ اسامہ میر نے اننگز کی آخری گیند پر چھکا لگانے کی کوشش میں کریز کے بہت اندر چلے گی اور گیند پر ہٹ کرتے وقت وہ اسٹمپس پر نشانہ لگا بیٹھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں