کھیلوں کی دنیا:- جشن آزادی کے موقع پر کھیلوں کے مقابلے کروانے کا اعلان

جشن آزادی کے موقع پر کھیلوں کے مقابلے کروانے کا اعلان

 جشن آزادی کے موقع پر کھیلوں  کے مقابلے کروانے کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ملک بھر میں جشن آزادی کے موقع پر کھیلوں کے مقابلے منعقد کروائے جائیں گے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول احمد نے کہا کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی 14 اگست کو پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن ملک بھر میں کھیلوں کے مقابلے منعقد کروائے گی ۔

جس میں آرچری، باسکٹ بال، فٹ سال، تھرو بال، اسکیٹنگ، روپ سکیپنگ، تائیکوانڈو اور کراٹے کے مقابلے شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں