بھارت سمیت اہم میچز والد کو دیکھنے نہیں دیتا:نسیم شاہ

بھارت سمیت اہم میچز والد  کو دیکھنے نہیں دیتا:نسیم شاہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کیخلاف میچ سمیت دیگر اہم میچز میں اس بات کو یقینی بناتے ہیں۔۔

 کہ انکے والد گیم نہ دیکھیں۔کرک بز کو دیئے گئے زوم انٹرویو میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نے کہا کہ بھارت کیخلاف ٹی20 ورلڈکپ کے لو سکورننگ میچ میں شکست کی توقع نہیں تھی۔ بھارت کیخلاف میچ سمیت دیگر اہم میچز میں بھائی کو فون کرکے یقینی بناتا ہوں کہ والد گیم نہ دیکھیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں