آئی سی سی چیئرمین گریک بارکلے نومبر میں دستبردار ہونگے

آئی سی سی چیئرمین گریک  بارکلے نومبر میں دستبردار ہونگے

دبئی (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی کا کہنا ہے کہ چیئرمین گریگ بارکلے نے بورڈ کو تصدیق کی ہے ۔۔

کہ وہ نومبر میں عہدے کی مدت ختم ہونے پر دستبردار ہو جائیں گے ،کرکٹ کونسل کے مطابق موجودہ ڈائریکٹرز چیئر مین کیلئے نامزدگیاں 27 اگست تک جمع کروا سکتے ہیں۔ نامزدگیاں دو سے زیادہ ہوئیں تو الیکشن ہوگا۔ نئے چیئرمین کی مدت یکم دسمبرسے شروع ہو گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں