یو ایس اوپن : مارشل گرانولرزاور ہوراشیو زیبالوس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں داخل

یو ایس اوپن : مارشل گرانولرزاور ہوراشیو  زیبالوس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں داخل

نیویارک(سپورٹس ڈیسک )سپین کے نامور ٹینس سٹار مارشل گرانولرزاور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل ٹاپ سیڈ جوڑی یو ایس اوپن ٹینس مینز ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئی۔۔

انہوں نے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میچ میں بھارتی ٹینس کھلاڑی یوکی بھمبری اور ان کے فرانسیسی جوڑی دار البانو اولیویٹی کو شکست دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں