پی سی بی میں ٹیسٹ پاس نہ کرنیوالے 11اینالسٹ فارغ

پی سی بی میں ٹیسٹ پاس نہ  کرنیوالے 11اینالسٹ فارغ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے 11 اینالسٹ فارغ کر دیئے گئے ۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر اینالسٹس کی اسکروٹنی کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 26 میں سے 11 اینالسٹس ٹیسٹ میں پاس نہ ہو سکے ۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ 15 اینالسٹس کو اب مختلف ٹیموں کے ساتھ تعینات کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں