بنگلادیشی کرکٹر مہدی حسن نے انعامی رقم مرحوم رکشہ ڈرائیور کے اہلِخانہ کو دیدی

بنگلادیشی کرکٹر مہدی حسن نے انعامی رقم  مرحوم رکشہ ڈرائیور کے اہلِخانہ کو دیدی

ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک )بنگلادیشی کرکٹر مہدی حسن میراز نے اپنا وعدہ پورا کردیا، انہوں نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے دوران ملنے والی اپنی انعامی رقم مرحوم رکشہ ڈرائیور کے اہلِ خانہ کو دیدی۔

رکشہ ڈرائیور بنگلادیش میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف تحریک کے دوران پولیس کے کریک ڈاؤن کے دوران ہلاک ہوگئے تھے اورانہوں نے اپنی انعامی رقم اس کے اہلخانہ تک پہنچانے کاوعدہ کیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں