انگلینڈ،آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا آغاز 19 ستمبر کو ہوگا
لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان 5ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 19 ستمبر کو ٹرینٹ برج، ناٹنگھم میں کھیلا جائے گا۔
انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان 5ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 19 ستمبر کو ٹرینٹ برج، ناٹنگھم میں کھیلا جائے گا۔