کیریبین پریمیئر لیگ میں سینٹ لوشیا کنگز کی چوتھی فتح
سینٹ لوشیا (سپورٹس ڈیسک)سینٹ لوشیا کنگز نے کیریبین پریمیئر لیگ کے 17ویں میچ میں انٹیگا اور باربوڈا فالکنز کو 26 رنز سے شکست دے کر۔۔
لیگ کے بارہویں ایڈیشن میں چوتھی پہلی فتح سمیٹ لی ۔ سینٹ لوشیا کنگز کی طرف سے ملنے والے 153 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انٹیگا اینڈ باربوڈا فالکنز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بناسکی ، سینٹ لوشیا کنگز کے کھیری پیئر کو عمدہ با لنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔