سنوکر ورلڈ کپ:پاکستان کے اسجد اقبال کو سیمی فائنل میں شکست

 سنوکر ورلڈ کپ:پاکستان کے اسجد اقبال کو سیمی فائنل میں شکست

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے اسجد اقبال سنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست کھا گئے ،منگولیامیں جاری ٹورنامنٹ میں قومی کیوئسٹ کو قبرص کے مائیکل جارگیو نے شکست دی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسجد اقبال ایک موقع پر جیت کے قریب پہنچ گئے تھے اور 0-2 کے خسارے سے نکل کر 3-4 کی برتری لے چکے تھے ۔آٹھویں فریم میں اسجد کو 65 پوائنٹس کی لیڈ کے بعد شکست ہوئی ، نویں اور فیصلہ کن فریم میں جارگیو نے اسجد کو کوئی موقع نہ دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں