پنجاب کی تاریخ کے بڑے گیمز کھیلتا پنجاب گیمز کی رجسٹریشن کا آغاز
لاہور (سپورٹس ڈیسک ) پنجاب کی تاریخ کے بڑے گیمز کھیلتا پنجاب گیمز کی رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے جو 20ستمبر سے 27ستمبر تک جاری رہے گی۔۔
پنجاب کی تمام، تحصیل، ڈسٹرکٹ اور ڈویژن میں کلب کے کھلاڑی کا رجسٹریشن کاعمل شروع ہوگیا ہے۔
،کھیلتا پنجاب گیمز میں انڈر22کے تحت کھلاڑی شرکت کر سکیں گے ، 13دسمبر2002یا اس کے بعد پیدا ہونیوالے کھلاڑی ان گیمز میں حصہ لینے کے اہل ہونگے جبکہ ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑیوں کو کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔