شادی کے باعث انگلش پیسراولی سٹون کوآج واپس بھجوانے کافیصلہ

شادی کے باعث انگلش پیسراولی  سٹون کوآج واپس بھجوانے کافیصلہ

ملتان(سپورٹس رپورٹر)شادی کے باعث انگلش پیسر اولی سٹون کو آج شیڈول سے پہلے واپس بھجوانے کافیصلہ کرلیاگیا ،ان کی شادی ہفتہ کو ہو گئی۔۔

 اوران کا پلان یہ تھا کہ وہ دوسرے میچ سے قبل واپس ملتان پہنچ جائیں گے لیکن انگلش کرکٹ بورڈ ان کی جگہ کسی اور کھیلانے کافیصلہ کرچکا ہے ،اسلئے انگلینڈ بورڈ نے اولی سٹون کو آج 9 اکتوبر کو وطن واپس بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے اور انہیں دوسرے ٹیسٹ میں واپسی سے روکے جانے کی اطلاعات ہیں جو 15 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں