ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا

ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا

شارجہ(سپورٹس ڈیسک ) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے ہرادیا ۔ 149 کے ہدف کے تعاقب میں کیوی ٹیم 19.2 اوور ز میں 88 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔امیلا کیر نے 29 رنز بنائے ۔۔

 میگن سشسٹ اور انابیل سدرلینڈ نے 3،3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔قبل ازیں فاتح سائیڈ نے 8 وکٹ پر148 رنز بنائے ، اوپنر بیتھ مونی نے سب سے زیادہ 40 رنز بنائے ، امیلا کیر نے 4 وکٹیںلیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں