ملتان ٹیسٹ:میچ امپائر کمار دھرماسینا کا پاکستانی فورسز کو خراج تحسین
ملتان(سپورٹس رپورٹر) ملتان ٹیسٹ کے دوران سری لنکاکے میچ امپائر کمار دھرماسینا نے پاکستانی فورسز کو خراج تحسین کیااور ملتان میں سٹیڈیم سے جاتے ہوئے ۔۔
فیس پر ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں پنجاب پولیس/ایلیٹ پولیس کی گاڑیوں کو دکھایا گیا اور ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کی طرف اشارہ کرکے خراج تحسین پیش کیا، اس سے قبل مہمان ٹیم کے کپتان بھی حفاظتی اقدامات کو مثالی قرار دے چکے ہیں ۔