ہانگ کانگ سپر سکسز، پاک بھارت ٹاکرا3نومبرکوہوگا

ہانگ کانگ سپر سکسز، پاک  بھارت ٹاکرا3نومبرکوہوگا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 3 نومبر کو مدمقابل آئیں گی۔

ٹورنامنٹ یکم سے 3 نومبر تک ہانگ کانگ کے کولون کرکٹ کلب میں کھیلا جائے گا، جس میں 12 ٹیمیں شرکت کریں گی اورجنوبی افریقہ ایونٹ میں ٹائٹل کادفاع کریگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں