ہا کی پاکستان کا قومی کھیل اور یکساں مقبول ہے :صلاح الدین صدیقی

ہا کی پاکستان کا قومی کھیل اور یکساں  مقبول ہے :صلاح الدین صدیقی

مظفرآباد(آئی این پی )ہاکی پلیئر اور اولمپئن صلاح الدین صدیقی نے کہا ہے کہ ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے اور یکساں مقبول ہے ۔

انہوں نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں ایک تقریب کے دوران کہاکہ ہاکی کا کھیل پاکستان کی پہچان رہا ہے اب بھی وقت ہے کہ اس کی منصوبہ بندی کے ذریعے شہرت کی بلندیوں کو چھو سکتا ہے ۔کشمیر میں بھی ہاکی کا پوٹینشل قومی و بین الاقوامی سطح پر لایا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں