بابراعظم کوبڑافیصلہ کرلینا چاہیے :رمیزراجہ
ملتان(سپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہاہے کہ اب بابراعظم کوبڑافیصلہ کرلینا چاہیے ،ملتان سٹیڈیم میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ۔۔
انہوں نے کہاکہ بابر اعظم کے لئے فیصلہ کن گھڑی آگئی، بابر اعظم کی پرفارمنس کو لیکر رائے عامہ یہی تھی کہ ان کو آرام دیا جائے ، موجودہ ٹیم مجھے کوئی قابل ذکر کھلاڑی نظر نہیں آتا، پاکستانی ٹیم سٹارز کے بغیر میدان میں موجود ہے ،اگر یہ دوسرا ٹیسٹ جیتنے میں کامیاب ہوگئے تو یہی ہمارے اصلی ہیرو اورسٹار ہونگے ۔