پاک انگلینڈ ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئیں ،آج پریکٹس کرینگی

پاک انگلینڈ ٹیمیں اسلام آباد  پہنچ گئیں ،آج پریکٹس کرینگی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر )پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں رات گئے ملتان سے اسلام آباد پہنچ گئیں اورآج پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی۔۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں