بنگلوروٹیسٹ:نیوزی لینڈکوجیت کیلئے 108ررنزدرکار،11وکٹیں باقی

بنگلوروٹیسٹ:نیوزی لینڈکوجیت کیلئے 108ررنزدرکار،11وکٹیں باقی

بنگلورو(سپورٹس ڈیسک )بنگلوروٹیسٹ کے چوتھے روز بھارتی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 462رنزبناکر آؤٹ ہوگئی اورنیوزی لینڈکو جیت کیلئے ۔۔

108رنزکاٹارگٹ دیدیا،قبل ازیں نیوزی لینڈنے بھارتی کی پہلی اننگزکے 46رنزکے جواب میں 402رنزبنائے تھے ،نیوزی لینڈکی تمام 11وکٹیں باقی ہیں اورآج میچ کاپانچواں اورآخری ر وز ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں