ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ، فائنل آج

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ، فائنل آج

دبئی (سپورٹس ڈیسک)ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا فائنل آج نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائیگا۔

گزشتہ روز دونوں ٹیموں کی کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں