نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان تیسر ا ٹیسٹ کل سے شروع

نیوزی لینڈ اور بھارت کے  درمیان تیسر ا ٹیسٹ کل سے شروع

ممبئی (سپورٹس ڈیسک ) بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل یکم سے 5 نومبر تک وانکھیڈے سٹیڈیم ممبئی میں کھیلا جائے گا۔

مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو میزبان بھارتی ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں دو صفرکی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں