پاکستان جانے یا نہ جانے کا فیصلہ ہمارے ہاتھ میں نہیں: روہت شرما
ممبئی (سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرمانے کہاہے کہ پاکستان جانے یا نہ جانے کا فیصلہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے۔۔
دونوں بورڈز یہ فیصلہ کرینگے ، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہماری توجہ چیمپئنز ٹرافی پر ہے ، اگر بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجا جائے گا تو ہمیں کوئی ایشو نہیں ہے ۔