وقار یونس 16نومبر کو اپنی 53ویں سالگرہ منائیں گے

وقار یونس 16نومبر کو اپنی 53ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے عظیم فاسٹ باؤلر اور سابق کپتان وقار یونس 16نومبر کو اپنی53ویں سالگرہ منائیں گے ۔

 بورے والا ایکسپریس کہلائے جانے والے وقار یونس 16 نومبر 1971 کو وہاڑی میں پیدا ہوئے اور 1989 میں اپنے کرکٹ کیرئیر کا آغاز کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں