چوتھاٹیسٹ:بھارت اورآسٹریلیا 26دسمبرکوآمنے سامنے

چوتھاٹیسٹ:بھارت اورآسٹریلیا  26دسمبرکوآمنے سامنے

میلبرن(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان 5ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے میلبرن کرکٹ گراؤنڈمیں شروع ہوگا،دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں کی بارڈرگواسکر ٹرافی سیریز 1-1 سے برابر ہے ۔

آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان 5ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے میلبرن کرکٹ گراؤنڈمیں شروع ہوگا،دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں کی بارڈرگواسکر ٹرافی سیریز 1-1 سے برابر ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں