ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع

ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کیلئے  قومی ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے ۔ سیلیکشن کمیٹی کی اہم میٹنگ عاقب جاوید کے وطن واپسی پر ہوگی۔

اوپننگ بلے باز امام الحق ،قومی ٹیم میں آف سپنر ساجد خان کی بھی واپسی کا امکان ہے ، شاہین آفریدی کو بھی سکواڈ میں شامل کیا جائیگا۔سیلیکشن کمیٹی عبداللہ شفیق کو ڈراپ کرسکتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں