چیمپئنز ٹرافی،فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیم کا اعلان

 چیمپئنز ٹرافی،فزیکل ڈس  ایبلٹی کرکٹ ٹیم کا اعلان

راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر)سری لنکا میں ہونے والی فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ۔

 عبداﷲ اعجاز کو ٹیم کا کپتان اور غلام محمد کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے ، چیمپئنز ٹرافی 12 سے 21 جنوری تک کولمبو میں کھیلی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں