گریم سمتھ نے ٹو ڈویژن ٹیسٹ کرکٹ کی مخالفت کردی

گریم سمتھ نے ٹو ڈویژن  ٹیسٹ کرکٹ کی مخالفت کردی

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقا کے سابق کپتان گریم سمتھ نے ٹو ڈویژن ٹیسٹ کرکٹ کی مخالفت کردی ۔ گریم کا کہنا تھا کہ میں نے نوٹ کیا ہے۔۔

 کہ انگلینڈ، بھارت اور آسٹریلیا ایک دوسرے سے اگلے سرکل میں کتنا کھیل رہے ہیں یہ دوسرے ممالک کے لیے بہت مشکل ہے ، دنیا میں کونسا ایسا کھیل ہے جہاں صرف 3 ممالک آپس میں کھیلتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں