ویمن ایشیز سیریز ٹرافی کی سڈنی گراؤنڈ میں منفرد رونمائی

ویمن ایشیز سیریز ٹرافی کی  سڈنی گراؤنڈ میں منفرد رونمائی

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ویمن ایشیز سیریز ٹرافی کی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں منفرد انداز میں رونمائی کی گئی۔

آسٹریلیا اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کی سرکردہ کرکٹرز ڈبل ڈیکر بس پر سوار ہوئیں، ویمن کرکٹرز نے ٹرافی کے ساتھ بس میں کھڑے ہو کر تصاویر بنوائی۔ویمن کرکٹرز نے مقامی کمیونٹی کے بچوں کے ساتھ بھی فوٹو سیشن میں حصہ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں