انگلش لیگ،لیورپول کی پہلی پوزیشن
لندن (سپورٹس ڈیسک)لیورپول کی فٹ بال ٹیم اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلش پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پرٹاپ پوزیشن پر براجمان ہے ۔۔
اس ٹیم کے سب سے زیادہ 46پوائنٹس ہیں، آرسنل اور ناٹنگھم فارسٹ کی ٹیمیں بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں ۔