قومی ٹیم ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی

قومی ٹیم ایشین روڈ سائیکلنگ  چیمپئن شپ میں شرکت کریگی

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے کہا ہے کہ۔۔۔

 قومی ٹیم ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ 6 سے 19 فروری تک تھائی لینڈ میں منعقد ہو گی ۔ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ رواں ماہ کراچی میں لگایا جائیگا  ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں