نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میں بھی ہرادیا

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو  دوسرے ون ڈے میں بھی ہرادیا

ہملٹن(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا کو 113 رنز سے ہرا کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

 بارش سے متاثرہ میچ میں کیوی ٹیم نے مقررہ 37 اوورز میں 255 رنز بنائے ، جواب میں سری لنکن ٹیم 32ویں اوور میں 142 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ہملٹن میں بارش کے باعث میچ 37 اوور تک محدود کردیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں