سوفیا کینن کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

سوفیا کینن کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

ہوبارٹ (سپورٹس ڈیسک)امریکا کی نامور ٹینس سٹار سوفیا کینن ڈبلیو ٹی اے ٹور کے ایونٹ اے ایس بی کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔

26 سالہ سوفیا کینن نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میچ میں روسی حریف کھلاڑی اینا ولادیمیروونا بلنکواکو شکست دے کر کوارٹر فائنل راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں