قومی کرکٹر حسیب اللہ خان انجری سے صحت یاب

قومی کرکٹر حسیب اللہ خان  انجری سے صحت یاب

کراچی (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹر حسیب اللہ خان انجری سے صحت یاب ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق حسیب اللہ خان کے ہاتھ سے ٹانکوں کو ہٹا دیا گیا۔۔

 قومی کرکٹر کے ہاتھ میں 3 ٹانکے لگائے گئے تھے ۔حسیب اللہ خان تین دن بعد بیٹنگ پریکٹس کا آغاز کردینگے ، حسیب اللہ خان کا ری ہیب کراچی میں جاری تھا۔ ڈاکٹرز نے حسیب اللہ خان کو بیٹنگ پریکٹس کی اجازت دے دی۔حسیب اللہ خان جنوبی افریقہ میں متبادل کھلاڑی کی فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں