انگلش پریمیئر لیگ،لیور پول اور ٹوٹنہم نے میچز جیت لئے

انگلش پریمیئر لیگ،لیور پول  اور ٹوٹنہم نے میچز جیت لئے

لندن (سپورٹس ڈیسک)آرسنل نے انگلش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں لیور پول اور ٹوٹنہم ہاٹ پور کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔

لیور پول کی ٹیم نے انتہائی سخت مقابلے کے بعد وولور ہیمپٹن وانڈررز کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا جبکہ ٹوٹنہم ہاٹ پور کی ٹیم نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم کو 0-1 گول سے ہرا دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں