آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کی ویڈیو جاری کردی

 آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی  تیاری کی ویڈیو جاری کردی

لاہو(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کی ویڈیو جاری کردی۔ ویڈیو کے پیغام میں بتایا گیا کہ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے تھامس لائٹ نے ٹرافی ڈیزائن کی۔

ویڈیو میں ٹرافی کی تیاری کے مختلف مراحل کی عکس بندی کی گئی ہے ۔تھامس لائٹ کا کہنا تھا کہ اچھی ٹرافی تیار کرنے میں کافی دباؤ ہوتا ہے ، آئی سی سی کے لیے ٹرافی تیار کرنا اعزاز ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں