چیمپئنز ٹرافی:وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان شاہینز کو ہرا دیا

 چیمپئنز ٹرافی:وارم اپ میچ میں جنوبی  افریقہ نے پاکستان شاہینز کو ہرا دیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان شاہینز کو تین وکٹوں سے ہرادیا۔

 کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں 323 رنز کا ہدف جنوبی افریقہ نے سات وکٹوں پر 49ویں اوور میں حاصل کرلیا۔جنوبی افریقہ کی جانب سے چار کھلاڑیوں نے نصف سنچری سکور کی۔ پاکستان شاہینز کے کپتان محمد ہریرہ نے 112 رنز کی اننگز کھیلی تھی جبکہ امام الحق نے 94 گیندوں پر 98 رنز بنائے تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں